انس ہمدان کو چھوٹی سی عمر میں جب پتہ چلا میں جہاز میں کراچی گئی ہوں وہ دن بھر جتنی بھی نیشنل انٹرنیشنل فلائٹس کو گھر کے اوپر یا آس پاس چھتوں سے گزرتا دیکھتے…..
پھپھو… پھپھو…. کا شور ڈال دیتے انکے خیال میں ہر جہاز میں چلا رہی ہوتی تھی اور گھر کے اوپر سے انہیں خوش کرنے کو گزرتی تھی ایک دن میری گھر موجودگی میں جہاز گزرا تو حیران ہوگئے
“جہاز….. کون چلا رہا ہے پھپھو ! ؟ “
میں نے کہا :
“میں اپنی دوست سے کہہ کر آئی تھی…. وہ چلا رہی ہے “
ہاہاہا
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپ رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں.