ضد پہ اڑ گیا ہے من
پگلے کو اب کون سمجھائے
اس ہٹ کے ہاتھوں
سکھیوں نے سروپ گنوائے
کہہ دو جا کے اس سے
اب ہم سے کبھی ملنے ، نہ آئے
اس راہ کو اب بھول ہی جائے
کہ پھولوں کے بدلے اب
تھوہر اگ آیا ہے دروازے پر
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے