بلڈ پریشر

Heap of colorful medication on black table.

کیا کہنا ہے کچھ بھی نہیں
کہہ کے بھی کیا ہوا ؟
کیوں اپنی بات گنوائیں؟
کیوں اخلاقا مسکا تے جائیں
اک غصہ ہے اک کلفت ہے
کچھ شکوے ہیں شکایت ہے
کیوں دنیا کے ناز اٹھائیں
کیوں نہ چار انگلیوں کی مار دے کر
اسے اسکے ٹھکانے لگائیں
ہا ہا ہا……..یا پھر اک بار
!! بلڈ پریشر کی گولی کھائیں

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More