دن بھر الجھی سلجھی
سوچوں کا پیمانه
لبریز هونے کو هوتا هے،که
اچانک تیراخیال
اک قطره شهد کا
میرے پیالے میں آٹپکتا هے
اور میرا پانی
!!شربت هو جاتا هے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے