اس بار اگر مولانا صاحب دس پندرہ سیٹیں لے جاتے تو انہیں صدر پاکستان بننے سے کوئی مائی کا لال نہیں روک کر سکتا تھا اسی خوف سے انہیں دھاندلا مچانے نہیں دیا گیا کہ پاکستان کا منہ اتنا بھی درفٹے منہ نہ ہو جو اگرچہ وفاقی سطح پر در در در فٹے منہ ہونے کے باوجود صوبائی سطح پر چاند کا ٹکڑا بنا ہوا ہے
جس صوبے پر نظر ڈالیں
میں حسیں میں جواں
میرے جیسا کو ئی کہاں
کرسی اعلی پر براجمان ہے
صوبہ ء پنجاب تو پھر سب سے بازی لے گیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو
سوھنیاں کڑیاں دا ترنجن لگدی اے پنجاب اسمبلی
تے سب توں سوھنی ھیرے ورگی اچی لمی لم سلمی گوری چٹی ہرنی جئی مٹیار
بن گئی اے سبھناں پنجابیاں دی سرکار
پنجاب دی کرسی سج تے گئی اے
رب کرے ایہہ کرسی خیر تے مہر دا سنیھا
تے خوشحالی ترقی دا پیغام بنے
تے پنجاب دا غریب وی کجھ سوکھا ساہ لوے ۔۔۔
ورنہ ‘صورت اور سیرت ‘ فلم بنن چ ذرا دیر نئیں لگنی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے