بہت چھوٹی تھی جب آدھ فٹ اونچے تھڑے پر اچھلتے کودتے ٹھوڑی کے بل اوندھے منہ گری سالوں تک وہ چھوٹا سا کٹ میری شناختی نشانی بنا رہا شناختی کارڈ سے لے کر جہاں بھی ضرورت پڑی جھٹ لکھوادیا
” ٹھوڑی پر چوٹ کا نشان “
آج غیر ارادی طور پر ٹھوڑی پر ہاتھ پھیرا تو احساس ہوا نشان غائب ہے بہت ڈھونڈ ڈھانڈ کر
محسوس ہوا کہ ذرا سی باقیات موجود ہے
پس ثابت ہوا موٹاپا اور بڑھاپا ٹھوڑی پر بھی آتا ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے