آج کل جیوگرافیکل وڈیوز دیکھ رہی ہوں بڑی دلچسپ لگ رہی ہیں یہ میں ری کال کر رہی ہوں اپنا ہوم ورک آپ بھی پڑھ لیں
چلیں آپ کو یورپ کے کچھ ممالک کے نام بتاتی ہوں میرے ذہن میں اس وقت یورپ کا پورا نقشہ بھی موجود ہے بتائیے گا کس کا کہاں جانے کا اتفاق ہوا ہے
ناروے سویڈن فن لینڈ ڈنمارک اسکاٹ لینڈ انگلینڈ آ ئر لینڈ آئس لینڈ سپین پرتگال فرانس یوکرائین جرمنی آسٹریا سوئٹزرلینڈ لائکینسٹائین انڈورا مناکو اٹلی ویٹیکن سٹی سان میرینو گریس سلیویا کروشیا بوسنیا ہرزیگووینا کوسوو میسیڈونا البانیہ مونٹی نیگرو مالٹا سائپرس ترکی بلغاریہ رومانیہ مالڈووا ھنگری سلو واکیہ چیک ریپبلک لکسمبرگ بیلجیئم نیدر لینڈ اسٹونیا لیٹویا لتھوانیا بیلاروس کچھ حصہ روس آذر بائیجان رومانیہ غالبا قازقستان کا بھی شامل ہے
وڈیوز انڈین ہیں تو بھارت کی ساری سٹیٹس اور بھارتی پنجاب بھی یاد ہوگیا
جموں کشمیر لداخ کے زبردستی قبضے کے علاوہ پنجاب ہماچل پردیش اتر کھنڈ یوپی بہار مدھیہ پردیش مہاراشٹر راجستھان گجرات چھتیس گڑھ جھاڑکھنڈ تلنگانہ آندھرا پردیش کرناٹکا گوا کیرالہ مغربی بنگال سکم آسام ناگا لینڈ منی پور میزورام تریپورہ میگھلوایا ارونا چل سواندیپ آئی لینڈ انڈیانا آئی لینڈ
اب بھارتی پنجاب سن لیں
پٹھانکوٹ گرداسپور امرتسر ہریانہ ترن تارا فیروز پور فاضلکہ فرید کوٹ موگھا برنالہ مکتسر بھٹنڈہ مانسا سگرور ملیر کوٹلہ لدھیانہ جالندھر کپور تھلہ ہوشیار پور موہالی پٹیالہ فتح جنگ نواں شہر ۔
سب منہ زبانی بتائے ہیں ( سچی مچی)
پاکستان کی جیوگرافی تو ہمیں پتہ ہی ہے
یہ چیزیں کبھی سمجھ نہیں آئیں تھی مگر دوتین وڈیوز دیکھ کر ازبر ہوگئیں ماشاءاللہ
آپ بھی پڑھیں پڑھائیں دیکھیں اور گھومیں جو گھوم سکتے ہیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے