اندھیرا روشنی کو نگل لے گا
کسی اژدهے کی طرح
اس شهر کا عفریت مهابلا هے
نوچتا پھرتا هے
چهروں سے ماس اور
جسم سے کھال
وقت کا جھانسه دے کر
زندگی بھر کی کمائی
لوٹ لیتا هے
کوئی نه کوئی کھوٹا سکه دے کر
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے