خود سے الجھنا کبھی
یہ کیوں ہے کیسے ہے کیا ہے
آخرش ساری خواہشیں
فراموش ہوئیں
بس اک الجھن ہے خاموشی ہے اور جاں ہے
جو آخری بات تھی پہلے کہہ ڈالی
اب الجھاو ہے سمیٹیں اگر
نہیں معلوم کیا کچھ ہے
کیسے ہے؟
کب سے ہے
کہاں ہے ؟
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے