ہم بایولوجیکل ہتھیار کا نشانہ بن چکے ہیں جہاں تک میرا اندازہ ہے 80s سے جب ہم ایک سپر پاور سے بر سر پیکار تھے ہماری فراست طاقت اور جنگی حکمت عملی کو دیکھتے ہوئے پہلا بایولوجیکل ہتھیار ہم پر آزمایا گیا واللہ عالم دشمن یا دوست کی طرف سے امکان غالب ہے دوست کی طرف سے جس 1987 میں ہمارے جنگی جہاز کے کریش میں بھی اپنا کردار ادا کیا کہ اس سے پہلے کہ یہ سر اٹھائیں ایک نئی اسلامی عالمی طاقت کے طور پر کچل ڈالو انہیں…. ایٹم بم سے نہیں جراثیمی ہتھیار سے…. 90s سے میں نے نوٹ کرنا شروع کردیا تھا اپنی عام پبلک میں مگر اظہار کرتے ہوئے اس وقت بھی مجھے لگ رہا ہے لوگ دیوانے کی بڑ سے زیادہ کچھ نہ سمجھیں گے بہرحال میں سالوں سے اپنے خدشات کا اظہار کرنا چاہتی تھی سو کر رہی ہوں امکان غالب ہے کہ اس میں بھارت اسرائیل اور دنیا پر حکومت کرنے کے خواہشمند دوسرے ممالک بھی ملوث ہوں چین نے آئیڈینٹیفائی کرکے الزام بھی لگا دیا ہماری عوام چالیس سال سے بیماریاں بھگت رہی ہے ہمیں ابھی تک ادراک بھی نہیں ہو سکا امکان غالب ہے یہ حملہ تھر کے ریگستانوں سے سندھ کے مغربی حصوں سے ہوتا ہوا پورے پاکستان میں پھیلا ہو ایک تو موٹے موٹے مچھروں کا پھیلاؤ دوسرے through air spread of some unidentified complex virus or bacteria which is still hidden under ignorance but decreasing immunity with a complex set up of desease and damage of vital organs etc etc.
If we have an accurate survey and trace disease history the alarming situation will appear with a clear picture that no of people will complain for a bad health. In chidren malaria,, typhoid, hepatitus, flue, respiratory tb and other periodical symptoms outbreak with immunity short, you have no cure once you suffered when your weak immunity let it permits symptoms will reappear especially flue fever or stomach upset etc. In elders along with these symptoms there is a vital organs damage like pancreas disfunction causing sugar, hypertension, heart enlargement, liver enlargement, kidneys impiarment if we have a good survey our whole elderly population is facing one or other complication, youth is feeling always tired and children are not as much healthy as we were in our childhood either it is farmi chicken, hybrid vegetables over use of chemicals on our agriculture but there is a strong probability of biological weapon attack to destroy our immunity by own setting complex of disease.
تندرستی ہزار نعمت ہے
بچپن سے سنتے آئے ہیں مگر بے توجہی سے
ہمیں اپنی پہلی ترجیح اسکول کالج امریکہ کشمیر بھارت اسرائیل نہیں صرف اور صرف صحت رکھنی چاہئے
اچھے ڈاکٹرز اچھے ہاسپٹل اچھی خوراک ورزش بیماریوں اور ادویات کے لئے ضروری ریسرچ اس پر ہمیں اپنے بجٹ کا اور صلاحیتوں کا خاصا حصہ ایمانداری سے استعمال کرنا چاہئےسائنسی ریسرچ کا ماحول اور مزاج ہونا بھی وقت کی اشد ضرورت ہے شروع سے ہی یہ شعبہ بری طرح نظر انداز ہوا ہےمن حیث القوم ہماری لڑائ صحت غربت تعلیم اور پھر اسکے بعد مختلف جنگی محاذوں پر ہونی چاہئے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے