کچھ نهیں هے دماغ میں اب
که سوچ سوچ کر سب
روتے روتے
هنسی آنے لگی هے
خود پر بھی
اور چاره گروں پر بھی
نه درد رکا ،نه دوا چلی
!!.نه دعاۓ خیر هی کام آئی
لاکھ گریزاں رهے دل سے مگر
!وهی ساعت درد ، بالانجام آئی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے