بادل سے میرا پیار یوں بھی بڑھا
اک تو وه اونچا، اجلا
دوجے میرے دل کی طرح
اشکوں سے بھرا
اور پھر تیرے جیسا
هر آن بدلتا
بے دل ،آواره من کے لیے
گھر جیسا
میرے آنچل اور اس میں
نهیں فرق ذرا
هوا کے ساتھ لیے جاتے هیں
دونوں مجھ کو اڑا
بھولا هوا، بوکھلایا هوا
میرے آسماں کو پھر چھوڑ گیا
چلچلاتی دھوپ سے بے پرواه
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گ