کائنات اپنےانداز سے رواں تھی
خاموشی کی تسبیح سرسرا رهی تهی
عبد اور عبادت جاوداں تھی
تسبیح عشق روا ں تھی
کون بتا سکتا تھا؟
که خدا کیا هے؟؟
اگرکوئی جانتا بھی تھا تو
گونگا تھا
آدم کی عظمت
علم اسم کا سیکھنا
ماں کا بولنا
نطق کا کھلنا، لفظوں کا ملنا
لا اله سے الاالله کا سفر
آدم کے
عظمت بیاں کا معجزه هے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گ