اگر آپ ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ کرتے ہیں تو
اس کا مطلب ہے آپ کے پاس بہت سا وقت بھی ہے اچھی یادداشت بھی ہے اور آپ حال اور مستقبل سے بے فکر اور پرسکون بھی ہیں
کہ پرانا سب کچھ یاد کرتے ہیں اور انجوائے کرتے ہیں
ناسٹیلجیا ود آ پازیٹو نوٹ ۔۔۔ ہاہاہا
لیکن اگر آپ اسی میں زندہ ہیں اور حال سے بے خبر تو لمحہ ء فکریہ
اگر آپ حال کو ناپسند کرتے ہیں تو ۔۔۔ مسئلہ
اگر آپ مستقبل سے ہراساں ہیں تو آپ ہمدردی کے لائق ہیں
لیکن اگر ایسا کچھ نہیں آپ حال سے مطمئن ماضی سے خوش اور مستقبل سے خائف نہیں ہیں
تو آپ ایک مکمل اور میچور گوتمی مزاج شخصیت ہیں بالکل میری طرح ۔۔۔۔ہاہاہا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں