گل که اپنی نرم مزاجی میں
دل کا هم پایه تھا
که اس نے کهاں سیکھا تھا
گرم وسردکا مزاج سهنا
بدلتی رتوں کا ساتھ دینا
خزاں کے ایک هی تھپیڑے سے
چپ چاپ، جان هار گی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں