جو ں جوں وقت آگے بڑھا
زندگی کے عنوان,
اور سے اور هو تے گئے
اب تو سب کچھ هی مدغم
اس طرح الجھا هوا ھے
که خیال ایک هوتا هے
سلسله دوسرے سے مل جاتا هے
سمجھ نهی آتا
مقام وداع کیا تھا
تیرا میرا معامله کیا تھا
زندگی کی ڈور کے اک سرے پر تو هے
دوسرا میرے ھاتھ سے چھوٹا هوا هے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں