خمیر ریگ صحرا سے اٹھاهے
قرار نهیں
گھر راس نهیں,
شھر بھی سازگار نهیں
ره ره کے بلاتا هے جنگل کا رسته
جنون خیز یئ دل کو قرار نهیں
حیرانئ گل په
جنبش خآر چبکدست
زخم زخم ھے دل, شمار نهیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں