آپ بات کر رهے هوں یا خاموش هوں
آپکا تخیل الگ مصروف کار رهتا هے
آپ خالی الذهن بھی هوں تب بھی
کچھ نه کچھ سوچ ضرور رهے هوتے هیں
سوائے نیند کے جب آپ بے خبر هوتے هیں
اور آپکے گھوڑے آزاد گھوم پھر رهے هوتے هیں
آنکھ کھلتے هی پھر سوچ دوڑنے لگتی هے
ادھر ادھر
سوچ بھی غیر ارادی هے اسی طرح
جیسے دل کا دھڑکنا بھی
غور کیا کبھی…. !؟
!ضرور کرنا اس افلاطونی سوچ په غور
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی