ماں کو مرنا نہیں چاہئے
آدھی دنیا مرجاتی ہے
آج سارا دن جتنی بھی ماوں کی تصویریں دیکھیں جتنی بھی ماوں کے چہرے دیکھے سب پہ امی جی جیسا چہرہ اور تاثر نظر آیا سلامت رہیں سب آمین
سب ایک جیسی ہوتی ہیں مامتا کا تقدس ہی چہرے کی سندرتا بن جاتا ہے
کسی چہرے پر منافقت دنیاداری یا ریاکاری نظر نہیں آئی سب ماوں کے چہرے پاکیزہ سادہ اور دعا سے لبریز تھے
دنیا کی ساری ماوں کو سلام
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی