کیا تم کو بھی لگتا هے
دن ٹھیرا هوا
کیا تم کو بھی رهتا هے
اک انتظار سا…….
کیا شب ماه
سرگوشیوں میں کهتی هے
که چاند پر هے
چاندنی کا نکھار سا ……
کیا ستاروں سے
بات کر کے دیکھی هے
کیوں هے چاروں طرف
پھیلا هوا
رنج و غم ، بے بسی اور
اک اضمحال سا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی