کچھ جانتی نہیں
اداسی ہے یا
بے حسی ہے
بس چل رہا ہے
اک سلسلہ
یونہی بے خبر بے وجہہ
چلنے دو
یوں ہے تو یونہی سہی
بس اتنا جانتی ہوں میں
کہ خوشی سے کوسوں دور ہوں
اور سوچتی ہوں
جو چل رہا ہے….. چلنے دو
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی