خیال خام کا اظہار هے
یه کب کہا که پیار هے
گردش دوراں کو اب تلک
وهی اک تیرا انتظار هے
صبح کا لهجه شبنمیں
شام کی آنکھ میں غبار هے
ایسی بھی کیا بے رخی
موسم گل جو سازگار هے
برهم هے مزاج دل بھی
وه بھی وقف انتشار هے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی