مسکرا دیتی ہوں یہی بہت ہے
اب
کہاں وہ بات کہ
جب تونے کہا تھا ۔۔۔
اک حیرت جہاں کو نظر میں سمیٹے ہوئے
مسکراتی ہو تو
کائنات کیوں مسکراتی ہے !؟
اور میں ہنس دی تھی
مسکراہٹ کا طلسم توڑنے کے لئے
ٹوٹا تھا۔۔۔ یا ۔۔۔؟؟
آسماں سے اک ستارہ ٹوٹ گرا تھا
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی