انتظار کے ادھیڑ بن میں
دن کے لمحے گن گن کر
کات کات کے رکھے هیں
اب ستارے ٹانکوں گی
رات کی پوشاک بنے گی
اور وه اٹھکیلی کھیلے گی
چپ چاپ اسے دیکھوں گی
اور اگلی رات کے لئے
پھر سےچرخه کاتوں گی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی