تم بڑھنے نہیں دیتے مجھ کو خود سے آگے
اگرچہ ہزار رستے ہیں
چل بھی دیتی ہوں تنگ آکے
پھر روک لیتے ہو کہیں سے آکے
یہ تو نہیں….. یہ ہے رستہ گھر کا پگلی
شام ڈھلے
لوگ گھر کو جاتے ہیں
یا گم ہونے
تیرے خیال کی انگلی تھامے
پھر ترے ساتھ چل دیتی ہوں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی