پھر آنکھ کھل گئی

Photorealistic style clouds and woman

ایک نوٹیفیکشن ملتا هے
You are promoted to grade. 22 and posted as chief Sec. Gilgit baltistan
پھر آنکھ کھل گئی
آپکو بلا مقابله پارلیمنٹ کا ممبر بنا دیا گیا هے
پھر آنکھ کھل گئی…
وزیر اعظم کا کرسی په آپ بیٹھ جائیے حلف اٹھائیے
پھر آنکھ کھل گئی…..
آپ ورلڈ بینک کے سربراه هیں
پھر آنکھ کھل گئی…..
مس ورلڈ بھی آپ هی هیں
پھر آنکھ کھل گئی…..
بل گیٹس اپنی ساری دولت آپ کو دینا چاهتا هے
پھر آنکھ کھل گئ
آپ بهت حسین هیں هالی ووڈ مووی سائین کرلیں پلیز
پھر آنکھ کھل گئی….
آپ بهت ذهین هیں
دنیا کے مسائل آپ سے هی حل هوسکتے هیں
پھر آنکھ کھل گئ….
اور شاعره تو آپ بهت هی عظیم هیں
غالب فیض اقبال وڈزورتھ کیٹس شیلے
سب کو حیران کر دیا هے
پھر آنکھ کھل گئی……
یه زرعی زمینیں مکان باغات فارم هاؤسز گاڑیاں بنگلے زیور محلات سب آپ کے هیں
پھر آنکھ کھل گئ….
شهرت آپکے پاؤں چوم رهی هے دولت آپکے گھر کی لونڈی هے اور محبت تو آپ په مر مٹی هے
پھر آنکھ کھل گئ
یه جنت الفردوس هے یه رضوان هے اور میں الله میاں هوں
پھر آنکھ کھل گئی

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More