تمهیں تو جانا هی تھا
اگلی منزل کی اور
کیوں میرے رستے میں آئے
کیوں میری راه کھوٹی کی ؟
میرے سائے کاهیوله بھی
پاچھا بن جاتا هے اکثر تمہارا
کهاں جا بسے، کنهیا
چھوڑ یهاں ، اک اداس بن میں
اک بیاکل من اور
اک اٹھکیلی کرتا ، چت چور
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی