نه بات کرنی هے
سیاست پر
محبت پر نه مذهب پر
نه منافقت پر
نه دلیل و حجت پر
نه فلسفه و حقیقت پر
نه طریقت و شریعت پر
نه عیش وعشرت پر
نه دوزخ نه جنت پر
کچھ دن سے فاقه هے
دھیان هے سارا
روٹی کے بندو بست پر
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی