ہمارے جگنو ہمارے ہاتھ میں ہیں
تتلیاں بھی سامنے رقصاں ہیں
پرندے بھی چہچہاہٹ سے بھر کے دن
دانے دنکے کے لئے سرگرداں ہیں
ہم بھی مرضی کے مختار ہیں اب
سوئیں یا جاگ کے دیکھیں
نیند آرہی ہے
یا ہم سوگئے ۔۔۔۔۔ ہیں
جگنو تتلیاں اڈ پڈ گئے
اب خواب دیکھتے ہیں اپنی مرضی ک
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی