عذرا کچھ بات تو هے بھئی
یه تیر ا ع
گھونگٹ ڈار ے پیٹھ موڑے
یه تیرا ع
تو ذرا ادھر هے وه ادھر هے
کھینچم تانی
یه تیرا ع
تجھ سے نهیں بنتی تیری
صاف کهتا هے
یه تیرا ع……
ع عذرا عین عجوبه
یه تیرا ع
تیرے مکھ په ڈال کے پرده
بیٹھا هے
یه تیرا ع
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی