ملال ذات رہنے دو
ادھوری بات رہنے دو
خسارہ ہی خسارہ ہے
حساب کتاب رہنے دو
ساری لائبریری جل جائے
درد کا نصاب رہنے دو
پہلا کچھ بھولا نہیں
نئی شروعات رہنے دو
کیوں اور کیسے کیا ہوا
سب جواب رہنے دو
روشن ہیں مکان سب
درون ذات رہنے دو
جہنم کے باشندوں سے
عمل مکافات رہنے دو
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی