مجھے بے سوال کر دو

Human hands open palm up worship.

گنگ هے گویائی
بات هو تو کیسے هو
توجه کی اک نظر چاهئے
دعا کی منظوری هو
دعا کا آنچل پھیلا هے
زمیں سے آسماں تک
رحمت کا آسرا هے
دامن میرا بھر دو
اپنے کرم سے
مجھے نہال کردو
اپنی محبت سے
مجھے مالا مال کردو
جواب اس طرح سے دو که
مجھے بے سوال کر دو

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More