وقت کا دریا

Full shot man sitting on rock

سوچا ہے کبھی کہ وقت کا دریا
اک اک لہر نشیب و فراز
ہر قدم تغیرات
نہ تجھے اپنی پہچان
نہ کوئی میرا وجود
اپنے اپنے جذبات سمیت
نہ پسند منزل کی سمت
بس بہے چلے جا رہے ہیں
آ اُس گھاٹ ٹھہر جائیں
جس کے پانیوں کو ہے مسلسل سکوت
نہ کوئی جنون نہ کوئی تلاطم
بس اک دائمی سکون
آ ٹھہر جائیں
جیسے رو دینے والی آنکھ میں
کمالِ ضبطِ غم سے آنسو

اسلم مراد

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More