کشٹ کٹے

Radha pic

کشٹ کٹے اپاسنا پوری ہوئی
پیا نام کی پو جا پوری ہوئی

پورب سے پچھم سورج پنہچا
چاند کی آشا بھی ادھوری ہوئ

تک تک راہ نین بھی ہارے
درس کی پیاس نہ پوری ہوئ

چن چن گیندا پھول لڑی میں
چرنوں کی آس نہ پوری ہوئ

ساجن کا رنگ بھی کیسریا
گوری کا من بھی کستوری ہوئ

شام ڈھلے آدھمکے شام سنوریا
سنگھار کی بات ادھوری ہوئ

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More