میلے میں اکیلا
کون ہوا تھا !؟
کس تنہائی نے
روئے جہاں چھان لیا تھا
لذت آگہی
نشاط مے و سرور ساقی
مع سودائے جاں
اکتارہء جاں پہ کون
تار سے تار ملائے ہوا تھا
کوئ سراغ ، جادہ
نہ نقش پا
کہف ذات میں
کس آسیب نے اس کو
کہاں جا جکڑا تھا
کوئی تو دے دے، میرا پتہ ؟
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی