آندھی

Desert sandstorm, brown dusty cloud on transparent

آندھی
مجھے مت اڑا لے جا
کہاں لے جائے گی
اس کاغذی وجود کو
کسی سمندر کے ساحل پر
کاغذی کشتی کا تماشا
دیکھے گی کیا !؟
کیسے لڑتی ہے طوفانوں سے
چل ایسا ہے تو پھر
ایسا ہی سہی
دیکھ تماشا

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More