بھولپن تو دیکھو

Hands of Bride and Groom

بھولپن تو دیکھو
وہ لڑکی
جو اس جیسی سچی سیدھی
بھولی بھالی
اور معصوم سی تھی
اور وہ لڑکا
جس کے عشق کا
لاابالی پن
آتش فشانی اور مثالی تھا
کچھ کچھ تمہارے جیسا ہی
کل ڈرامے میں ان کی
Happy ending
ہوگئ
اور میرا دل
خوشی سے جھوم رہا ہے

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More