ہجوم شہر یاراں
برائے تسلی ء دل فگاراں
کہ تھامے ہے ہر اک
اک گل، شکیب صد ہزاراں
اگرچہ تسلی نہ مرہون منت
از بس کہ ہر شے ہے
جوں شغل طفل ناداں
کہاں جائے آخر، دل پریشاں
یہ تبسم پژمردہ و ملول
برائے تشکر و تہنیت غم گساراں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی