مایوسی ہمالہ جتنی ہے تو
امید آسمان کو چھوتی
اسی کشمکش میں
بگڑے کام سنورتے جاتے ہیں
مرے رب کے احسان
مجھے ادب گزار کرتے جاتے ہیں
شکر الحمد للہ
سبحان اللہ
کرم کی دنیا میں
سانس پہ سانس لیے جاتے ہیں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی