“مجھے تم سے محبت هوگئی هے”
اس کی آنکھوں میں سچ
شب بیداری کی سرخی
اور طلوع سحر کی
جگمگاهٹ سے آویزاں تھا
“میرے پاس آؤگے… کانها !؟”
“نهیں”
“مجھ سے بھاگ جاؤ گے…..کانھا ؟”
“هاں”
“تب بھی…..یه لمحه
بهت هے جینے کے لئے
جاتے هو…..جاؤ
پر کهاں جاؤ گے…..کانها !؟ “
……وه هنس دی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی