نذرانہ ء عقیدت

roza e rasool

اے سراہے گئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اور سراہنے والے احمد صلی اللہ علیہ وسلم
نوازے گئے مقام محمود سے
نور من جانب نور سے
نازش دوجہاں ہادیءبرحق
یس طہ مزمل مدثر
ق حم
اور پیار سے پکارے گئے
کہیعص الم
رسول خدا اور پیعمبر
اے رمز شناسی کے مظہر
عبد اور عبادت کا مفہوم
اے جسم اطہر
اے روح عظمت
حسن اسوہء اشرف
امانت خدا کے امیں
سچ کا بیاں
صدق صادق یقیں
اے روح ازل کے ہمنشیں
وجہ تخلیق کائنات
محبت کی آرزو
اے محبوب خدا , کی ذات
ارفع و اعلی صفات
صلو علی الحبیب صلی اللہ و علیہ وسلم
وسلمو یا حبیب صلی اللہ و علیہ وسلم

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More