کہا تھا نا انجام کے بارے میں

Amazing aster with bright pink petals and yellow pollen in wind. Beautiful magenta flower close-up on natural with copy space. Petals flutter beautifully in wind. Colorful blossoming bud.

کہا تھا نا انجام کے بارے میں
الفت په الزام کے بارے میں
سوچ میں پڑ جاؤ گے!
کہا تھانا هنسی کے بارے میں
!ھنس نه پاؤ گے
ایسے ہی دکھ سے الجھ جاؤ گے
کہا تھا نا دکھ کے بارے میں!
سمجھوته هے جینے سے
کهو آخر کب تک کر پاؤ گے؟
کہا تھاناا پنے بارے میں
دل پاگل هے
کب تک اس کو بہلا پاؤ گے!؟

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More