مجھے جنگ میں نہ گھسیٹو

Female photographer wrapped filmstrip around her neck.

یہ دنیا جنگجو لوگوں کے مشاغل سے بھری ہوئی ہے
مجھے بھی لڑنے پہ مجبور کیا جاتا رہا
کھینچا گیا
گھسیٹا گیا
مدافعت کی جنگ لڑتے لڑتے
جھنجلا کر کبھی زور چل بھی گیا۔۔۔۔
مری مدافعتی جنگ بھی
جیت کے قوی
امکان رکھتی تھی
مگر۔۔۔۔
میرے ہاتھ ہمیشہ بندھے رہے
معافی کے طلب گار رہے
خدارا
مجھے جنگ میں نہ گھسیٹو

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More