زندگی آسان ہوگئ

A thoughtful woman

زندگی آسان ہوگئ
تھوڑی سی سرد روی
بہت سی بےحسی
گردوپیش سے بے خبری
خود میں مگن
دیار بےخودی میں
خوش روی کے ساتھ
شہر ذات میں پناہ لئے ہوئے
دنیا سے کنارہ کئے ہوئے
بیٹھ رہے دل کی بات دل میں ہی لئے ہوئ


ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More
Glass pices
Read More

زوال

حسن اک زوال میں تھابکھرے ماہ و سال میں تھا وقت کی بےدرد چالوں پہآئینہ بھی سوال میں…
Read More