اشعار

Arrangement of spa therapeutic flowers

صبر بھی ہے شکر بھی ہے سبحان اللہ
خاک پائےنبی سرمہ سا بھی ہے ماشا اللہ

کوئی جلال میں دیکھے وہ جمال بےپناہ
راکھ بھی شعلہ اور شعلہ جو اڑاتا ہے ہوا

اس حسن فسوں خیز کا جو اشارہ ہوا
کن کےنام پہ خلق جہان سارا ہوا

خیال یار سے پناہ چاہئے
مجھ کو خالی جگہ چاہئے

ہنسی ہے موج میں آئی ہوئی
غم حیات سے پھر لڑائی ہوئی

یوں بکھرا هے سب کچھ که دیکھا نهیں جاتا
کهاں سے اٹھاؤں خود کو که سمیٹا نهیں جاتا


اک بار سنبھل جاؤں تو خدا خیر مناؤں
اس آسیب کے جنگل سے تو نکلا نهیں جات

دیکھو شام ہوئی ہے در کھولو
درد کی دستک ہے کہاں جائے گا ؟

ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like
Read More

آبله پائ

بےکراں مسافتوں کیآبله پائمرهم گل سے کیامٹا چاهےانگ انگ میں پهیلی هےآرزو کی تھکنلهو نکال کے سارا بدل…
Read More