گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔
سوچ کا اک سلسلہ ہے
وقت کا اک دھارا ہے
جو ماضی حال اور مستقبل کی ترتیب مٹائے رکھتا ہے
اور مجھے اک لمحہء دلنشیں پہ ٹھہرائے رکھتا ہے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے