میری گگریا شام کنارے
خالی دھری
سکھیاں سب پانی بھرن کو آئیں
ہنستے کھیلتے بھر کے
لوٹ گئیں
میں بیٹھی سوچ رہی
پیاسے من کے بارے میں
شام کنارے
نیا کے بیچ کھڑی
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے