آنکھ کھلی تو جانا
تاروں کی چھت تلے
سبزے کے فرش پر
جانے کب سے کب تلک
میں سوتی رہی ہوں
اور اک خواب تھا
جسکی چاہ میں
نیند میں روتی رہی ہوں
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے