روشنی کے جس گھیرے میں هے جاں
وه بظاهر بے حد مختصر هے
اک کرن جو زاویہ بدلتی
هر آن
کبھی کهیں کبھی کهیں پر هے
مگر پھر بھی
جهاں په روشنی هے
اس کرن کا طول
……زمیں سے آسماں تک هے
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے