Log
محال نہ تھی اسکی راہگزر
دعوت دید پکارتی ہی رہی
اک اجنبی نظر مانع تھی
پزیرائی کو نہ اٹھ پائی گر
تو کہاں جائیں گے ! ؟؟
ہم درد کے مارے لوگ
ماضی کا حصہ ہیں جو
خودفراموش بے چارے لوگ
عذرا مغل
ہماری پلیٹفارم پر بڑی تعداد میں تصاویر گوگل امیجز اور پیکسلز سے حاصل کی گئی ہیں اور ان کا کاپی رائٹ مالکیت ظاہر نہیں کر سکتی۔ اگر کوئی کاپی رائٹ دعوے ہوں تو ہم فوراً معذرت کے ساتھ تصویر کو ہٹا دیں گے